عمران
خان کے دعوے
عمران خان کہتا ہے کہ اگلے دس سال حکومت میں کروں گا اور اس کی مثال آپ یوں دیکھے کہ جو ریٹ گندم کا اس وقت 1200 سے 1400 فی من تھی اور اب وہ گندم 2400 فی من
ہوگئی ہے.
![]() |
Prime Minister Imran Khan's Claims 2022 Headlines |
اور مزدور
کی دیہاڑی آج کے وقت میں صرف 650 سے 700 روپے ہے.
اور
اگر دوبارہ عمران خان کی حکومت بیٹھتی ہے تو یہ سوچ لیں کہ مزدور اپنی ایک دیہاڑی
سے دس کلو آٹا تک بھی خرید نہیں پائے گا،
آپ یہ
سوچے کہ عمران خان کو اپنی حکومت میں ہر روز ہونے والی مہنگائی کا کوئی پتہ ہی
نہیں تھا.
جب وزیراعظم
کی کرسی چلی گئی تو روڑ پر کے جلسے اور دھرنے دینا شروع کر دیے.
اس کا
مطلب یہ ہے کہ عمران خان کو صرف کرسی کی لالچ ہے.
اور
اگر یہ اب کرسی کے جانے کے بعد اتنے ہنگامے کرسکتا ہے تو یہ اپنی حکومت میں
مہنگائی پر بھی کنٹرول کرسکتا تھا لیکن اب یہ جلسوں کی آڑہ میں یہ بھاگنا چاہتے ہے
کہ کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھ لے کہ میں نے اپنی حکومت میں کیا کیا کارنامے سرانجام
دیے.
آپ اس
کی مثال یوں لیں `جو گرجتے ہیں وہ کبھی برستے نہیں'.
![]() |
Prime Minister Imran Khan's |